غالیہ دان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ ظرف جس میں غالیہ(خوشبوؤں کا مرکب) رکھتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ ظرف جس میں غالیہ(خوشبوؤں کا مرکب) رکھتے ہیں۔